Latest Pigeons :

Pakistani Famous Ustad (kabooter baz) History

سلام و علیکمl !

میرے بھائیوں آج کی پوسٹ ان لوگوں کے نام جنہوں نے کبوتر پروری میں بہت نام پایا۔اوران کا مختصر سا تعارف۔

۱۔جان صاحب(جان محمد
سر جان فرانس سے انڈیا کے شہر میسور آئے اور چند کبوتر ساتھ لائے اور پھر تقسیم ہند کے وقت وُہ پاکستان آ گئے اورقبول از بعداسلام آپ کا نام سر جان سے جان محمد رکھ دیا گیا ۔اور آپ کے نام ہی کی وجہ سے کبوتروں کو جان سرے کہا جانے لگا پھر آہستہ آہستہ جونسرے لفظ میں تبدیل ہو گیا۔

۲۔خان شیر خان نواب صاحب۔
آپ کا بل سے انڈیا میں آئے اور فیروز پور اور قصور میں آباد ہو گے۔آپکی پیدائش 1864 ؁ء اور وفات 1943 ؁ء میں ہوئی۔آپکی قبر آج بھی قصور کے پرانے قبرستان میں ہے۔اور کبوتر پروری کا شوق آپ کو وراثت میں ملا 1890 ؁ء رامپور کے نواب رستم علی خان صاحب نے کلسرے کلدمے آپ کو چاندی کی ہک میں ڈال کر تحفہ دیئے اور ان سے ہی بانکے کبوتر کی ابتداء ہوئی۔اور ان کو بعض لوگ رامپوری اور بعض لوگ چاندی والے بھی کہتے رہے۔

۳۔لالہ ہنس راج
لالہ ہنس راج صاحب تقسیم ہند کے بعد انڈیا چلے گئے اور یہ کبوتر کا بہت گہرا علم رکھتے تھے ان کی ٹنیا اورچوہا بریڈآج بھی پورے دنیا میں بہت مقبول ہے۔ان کی بنائی ہوئی بریڈ سیان اُڑان میں اپنا کو ئی ثانی نہیں رکھتی۔
۴۔لالہ غلام فرید خان صاحب
آپ قصور کے رہائشی تھے اور آپ کو بھی شوق ورثہ میں ملا آپ کے ماموں (لالہ قمر دین خان،لالہ احمد نواز خان صاحب) اور دیگر اساتذہ کے مابین شوق رہا۔آپ کے ماموں کی بنائی ہوئی چند نسلیں جُرے،ہلاکو۔تار والے ہیں۔
۵۔سردار دلبر سنگھ صاحب
آپ ابھی بھی حیات ہیں اور انڈیا میں ہیں اور آپ کے پاس لالہ ہنس راج والے کبوتر اصلی حالت میں موجود ہیں اور جن کو آپ نے اپنے بچوں کی طرح سنبھال کر رکھا ہے اور ان سے مزید نسلیں بنائی ہیں۔
۶۔دلاور خان صاحب
آپ بھی نواب فیملی سے تعلق رکھتے تھے اور آپ نے کبوتر پروری میں ایک مقام پایا اور آج بھی آپ کے شاگرد اور آپ کے کبوتر لوگوں نے بہت سنبھا ل کر رکھے ہوئے ہیں۔اور آج بھی ہر محفل میں آپ کا ذکر ہوتا ہے.

My brothers today's post them in the name of allegedly found the pigeons. Brief introduction of them.

1. Know Mr. (John Mohammad)
He then became head slowly turned into junsry word.

2. Khan Sher Khan, Nawab Sahib.
Nawab Rustam Ali Khan in rampur in 1890 was ؁ kldmy boss lady put in a silver gift you gave them began only fop pigeons. rampury and some silver and some of them are called.

3. Lala Hans Raj

4. Lala Ghulam Farid Khan Sahib
You were a resident of Kasur and your passion for your maternal heritage found in (Qamar Din Khan Lala, Lala Ahmed Nawaz Khan Sahib) and was fond among other teachers. Created by your uncle jry few generations, death. Wired are.
5. Leader beloved Singh Sahib

6. Dilawar Khan Sahib

Share this article :

Post a Comment